BREAKING NEWS National لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات Dailydigitalpost November 5, 2023 Share لاہور باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی ۔ زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے ۔ خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں۔