LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اڈیالہ جیل میں قریبی عزیز اور پرسنل سیکرٹری کی ملاقات

Share

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اڈیالہ جیل میں قریبی عزیز اور پرسنل سیکرٹری کی ملاقات ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں گرفتاری،قانونی دفاع اور ضمانت کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما ء کو استعمال کی ضروری اشیا بھی حوالے کی گئیں۔ملاقات کرنے والوں میں قریبی عزیز ظاہر اور پی ایس ظہور شامل تھے ۔ملاقات کے بعد دونوں افراد واپس اسلام آبادروانہ ہوگئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »