LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس میں کالی بھیڑوں کے خلاف سی پی او سردار غیاث گل کا دھماکہ خیز ایکشن! ملزمان کو بچانے کے لیے تفتیش کا رخ بدلنے والے اپنے ہی محکمے کے آفسران قانون کی گرفت میں آگئے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس میں کالی بھیڑوں کے خلاف سی پی او سردار غیاث گل کا دھماکہ خیز ایکشن! ملزمان کو بچانے کے لیے تفتیش کا رخ بدلنے والے اپنے ہی محکمے کے آفسران قانون کی گرفت میں آگئے

انسپکٹر شکیل کیانی اور اے ایس آئی طارق گرفتار، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی پی او کا دوٹوک اعلان، محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں کی کوئی جگہ نہیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »