LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا سمارٹ پولیس اسٹیشن صادق آباد کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا سمارٹ پولیس اسٹیشن صادق آباد کا دورہ، ایس ڈی پی او نیوٹاؤن، ایس ایچ او صادق آباد اور دیگر افسران موجود تھے، سی پی او نے تھانے کی نئی عمارت کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں، جدید سہولیات سے آراستہ سمارٹ پولیس اسٹیشن کا مقصد شہریوں کو بہتر اور تیز تر سروس ڈیلیوری فراہم کرنا ہے، تھانے میں آنے والے سائلین کے ساتھ بہترین رویہ رکھیں اور انکے مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے، سی پی او کی ہدایت شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی ہماری اولین ترجیح ہے، سی پی او راولپنڈی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »