راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) گوجر خان پولیس کی موثر پیروی اور ٹھوس شواہد پر، عدالت نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم شہزاد کو سزائے موت سنا دی۔
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) گوجر خان پولیس کی موثر پیروی اور ٹھوس شواہد پر، عدالت نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم شہزاد کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو 10 لاکھ ہرجانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ مقدمہ تین سال قبل تھانہ گوجر خان پولیس نے درج کیا گیا تھا۔