LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کا سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر فحاشی کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کا سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر فحاشی کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، تھانہ پیرودھائی اور تھانہ روات کے علاقوں میں چھاپے، 11 ملزمان گرفتار، ملزمان میں 5 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا، پیرودھائی پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر ایک مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »