راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کہوٹہ میں فارمیسی میں بڑی چوری کی واردات
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کہوٹہ میں فارمیسی میں بڑی چوری کی واردات
راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں فارمیسی سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم چوری، انتظامیہ کا دعویٰ
کہوٹہ مٹور روڈ پر صداقت فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس میں چوری کی واردات
نامعلوم چور مبینہ طور پر فارمیسی کے تالے توڑ کر بھاری رقم لے اڑے
فارمیسی انتظامیہ کے مطابق چوری کی واردات میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چوری ہوئی
فارمیسی میں چوری کی واردات صبح تقریباً 6 بجے پیش آئی، ذرائع
واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کہوٹہ پولیس موقع پر پہنچ گئی
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم نے بھی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا
جائے وقوعہ سے شواہد اور فنگر پرنٹس اکٹھے کرنے کا عمل جاری
پولیس نے فارمیسی میں چوری کی واردات کی تحقیقات شروع کر دیں
چوری کی بڑی واردات کے ملزمان کی تلاش جاری، پولیس

