LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا تھانہ مندرہ کے علاقہ سے انسانی عضو (بازو) ملنے کے واقعہ پر نوٹس،

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا تھانہ مندرہ کے علاقہ سے انسانی عضو (بازو) ملنے کے واقعہ پر نوٹس،

ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، واقعہ کی فوری تحقیقات اور قانونی کاروائی کا حکم،

ایس پی صدر کی نگرانی میں فوری طور پر سپیشل ٹیمیں تشکیل دے کر تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،

فرانزک ٹیمز جائے وقوعہ اور ارد گرد سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں،

واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »