LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کر کے 20 موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لے لیا۔ ون ویلنگ قابل تعزیر جرم ہے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »