اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سیکورٹی ہائی الرٹ،شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سیکورٹی ہائی الرٹ،شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شر پسندوں عناصر کی سرکوبی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں شہریوں سے گذارش ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں چیکنگ کے عمل کو سیف سٹی سے مانیٹر کیا جارہا ہے کسی بھی غیر معمولی سرگرمی یا ایمرجنسی کی اطلاع پکار 15 پر دیں ۔ اسلام آباد پولیس شہر میں امن و امان کے قیام کےلیے ہر وقت مصروف عمل ہے ۔

