LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس نے شراب اور منشیات فروشی سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں 05 افراد کو گرفتار کر کے 02 کلو سے زائد چرس 24 بوتلیں اور 10لیٹر شراب برآمد کر لی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس نے شراب اور منشیات فروشی سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں 05 افراد کو گرفتار کر کے 02 کلو سے زائد چرس 24 بوتلیں اور 10لیٹر شراب برآمد کر لی، تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے شراب فروش کو گرفتار کر کے 24 بوتلیں شراب برآمد کی، وارث خان پولیس نے شراب فروش کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کی، ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں تھانہ روات پولیس اور تھانہ کلر سیداں نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 افراد کو حراست میں لے کر الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »