LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرودھائی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ جوابی کاروائی میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پیرودھائی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ جوابی کاروائی میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا۔ہلاک ڈاکو اور ساتھیوں نے گزشتہ روز پولیس پر فائرنگ کی جس میں ڈاکوؤں کا ایک ساتھی ہلاک ہوا، تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی واقعہ کی اطلاع پر سینیئر افسران موقع پر پہنچ گئے فرار ڈاکو کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ڈاکوؤں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر ایس پی راول، ایس ڈی پی او ر سی پی او کی پیر ودھائی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »