LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، گوجرخان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ڈرائیور کانسٹیبل سمیت چار ملزمان گرفتار، ملزمان میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، گوجرخان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ڈرائیور کانسٹیبل سمیت چار ملزمان کوگرفتارکرلیا، ملزمان میں دومرد اور دو خواتین شامل ہیں،پولیس کو جنڈی موڑ کے علاقہ میں فحاشی کے اڈے کی اطلاع ملی تھی،واقعہ کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے، میرٹ پر تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کو چالان عدالت کیا جائے گا،راولپنڈی پولیس میرٹ، شفافیت اور خوداحتسابی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جسے ہمیشہ یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »