LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں، چیک ڈس آنر کے تین مختلف مقدمات میں مطلوب 03 اشتہاری گرفتار ,تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے تین مختلف مقدمات میں مطلوب 03 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا نیوٹان پولیس نے چیک ڈس آنر کے دو مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا اشتہاری فروری اور دسمبر 25 سے پولیس کو مطلوب تھے تھانہ سٹی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا اشتہاری نومبر 19 سے پولیس کو مطلوب تھا ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »