راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) گنج منڈی پولیس کے ایس او وحید احمد اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) گنج منڈی پولیس کے ایس او وحید احمد اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گنج منڈی پولیس نے ضرر کے مقدمے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم نے ایک ہفتہ قبل ذاتی رنجش پہ ساتھی کے ہمراہ تشدد کر کے شہری کو زخمی کر دیا تھا گنج منڈی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے دیگر ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا

