LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ بنی گالہ پولیس اور کیپیٹل پٹرولز پولیس ٹیموں کی مشترکہ کاروائی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ بنی گالہ پولیس اور کیپیٹل پٹرولز پولیس ٹیموں کی مشترکہ کاروائی، 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم ”ناصر محمود عرف ٹھپرو” دو ساتھیوں سمیت گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 03 ہزار گرام سے زائد آئس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو اقدامِ قتل، منشیات فروشی سمیت دیگ جرائم کے 19 سے زائد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھا، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں ،ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق پولیس شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »