اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کوہسار پولیس نے بلیو ایریا کی تہذیب بیکری پارکنگ ایریا سے عدیل نامی مشکوک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ملزم خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کر رہا تھا