LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) مری روڈ پر رحمان آباد کے نزدیک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راولا کوٹ سے تعلق رکھنے والی دو خواتین موقع پر جان بحق ہو گئیں۔

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) مری روڈ پر رحمان آباد کے نزدیک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راولا کوٹ سے تعلق رکھنے والی دو خواتین موقع پر جان بحق ہو گئیں۔ دونوں کی شناخت ثنا سلیم اور خنشا خالد کے نام سے ہوئی ہے۔ میتیوں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کے مطابق واقعہ کی بابت مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے ملوث ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »