LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) روات پولیس نے 18 سال لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) روات پولیس نے 18 سال لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ اسکے زیادتی کی کوشش کی، تشدد کیا، ویڈیو بنائی اور دھمکیاں دیں، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں ایس پی صدر کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »