LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل جس کی نگرانی تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او ملک خالد یار کر رہے ہیں اس کے نتیجے تین منشیات فروشوں سے منشیات برامد کر کے مقدمہ درج کیے گئےاور تین افغانی ریفیوجی سینٹر میں منتقل کیے گئے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل جس کی نگرانی تھانہ پیر ودھائی کے ایس ایچ او ملک خالد یار کر رہے ہیں اس کے نتیجے تین منشیات فروشوں سے منشیات برامد کر کے مقدمہ درج کیے

گئےاور تین افغانی ریفیوجی سینٹر میں منتقل کیے گئے

1- محمد عمران 540 گرام 9B (چرس)

2- محمد رزاق 620 گرام 9B (چرس)

3- شبیر 50 لیٹر شراب 3/4 حد امتناع منشیات

جبکہ 3 کس افغان شہری گرفتار کرکے رفیوجی سینٹر بھجوائے گئے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »