LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس کے ساتھ چالان کیا جائے گا قمار بازی جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »