LOADING

Type to search

Islamabad National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کی کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کی کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد،تربیتی ورکشاپ میں ضلع بھر سے تفتیشی افسران کی شرکت،خواتین،بچوں سے متعلق جرائم سمیت معاشرے کے محروم طبقات کے تحفظ کے حوالے سے لیکچرز دئیے گئے،ورکشاپ میں تفتیشی افسران کو پیشہ وارانہ تفتیش و پیروی مقدمہکے حوالے سے لیکچرز دیئے گئے،تفتیشی افسران کو مربوط اور جدید سائنسی انداز میں تفتیش کے طریقہ کار پر لیکچرز دیئے گئے،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »