راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وارث خان پولیس نے بجلی چوری کے مقدمے مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) وارث خان پولیس نے بجلی چوری کے مقدمے مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا اشتہاری نومبر 23 سے پولیس کو مطلوب تھا وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے اشتہاری کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گے

