LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ہمک ٹاؤن پولیس کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی رورل فہد شبیر چیمہ کی زیرنگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی پلانٹ کو چلانے والے 12 افراد کو حراست میں لیکر مذکورہ پلانٹ سیل کر دیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ہمک ٹاؤن پولیس کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی رورل فہد شبیر چیمہ کی زیرنگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی پلانٹ کو چلانے والے 12 افراد کو حراست میں لیکر مذکورہ پلانٹ سیل کر دیا اور موقع پر موجود 6 گاڑیاں قبضے میں لے لیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »