LOADING

Type to search

Islamabad National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار، ملزمان نے چند یوم قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کیا تھا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »