اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں راہزنی کے چار واقعات سمیت مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں راہزنی کے چار واقعات سمیت مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے،راہزنی کے واقعات میں تھانہ شالیمار ، تھانہ سیکرٹریٹ،تھانہ آئی نائن اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں شہریوں سے گن پوائنٹ پر رقم، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لی گئیں، تھانہ آبپارہ، کوہسار،گولڑہ اور تھانہ سہالہ کے علاقوں سے شہریوں کی چار موٹر سائیکل چوری ہو گئیں

