LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کلر سیداں کے علاقے ٹکال میں 15 سالہ خصوصی بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کلر سیداں کے علاقے ٹکال میں 15 سالہ خصوصی بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں جاوید سلہریا کی ہدایت پر اے ایس آئی کاظم حسین نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

ایس پی صدر انعم شیر نے کہا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنے یا ان کے ساتھ زیادتی کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

پولیس کے مطابق مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »