صوابی (ڈیجیٹل پوسٹ) صوابی میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس اے ایس آئی نصیب جان کی ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

نصیب جان دو بہنوں کے مبینہ اغوا، نازیبا ویڈیوز بنانے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد ہیں