LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) چھپّر روڈ پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد زخمی

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) چھپّر روڈ پر عدیل سی این جی اسٹیشن کے قریب 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔

حادثے کے نتیجے میں 17 سالہ وہاج سکنہ منکرائے، 17 سالہ عبید سکنہ منكرائے اور 45 سالہ سرفراز سکنہ کھلابٹ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر ہری پور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »