اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
7 کاروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت8 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں مجموعی طور پر 38.438 کلوگرام منشیات برآمد کاروائیاں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ورک ویزا پر دمام جانیوالے مسافر کے بیگ میں موجودنمکوسے 4.658کلووزنی34500زینیکس گولیاں برآمد
جناح ایئرپورٹ پر بحرین جانیوالے مسافر کے بیگ سے 3.4کلووزنی 4980 ایکسٹیسی گولیاں برآمد
فیصل آباد ایئرپورٹ پر بحرین جانیوالے مسافر کے بیگ سے 980گرام آئس برآمد
گلزار قائد راولپنڈی پرائیویٹ کوریئر کمپنی میں کینیڈا جانیوالے پارسل میں موجود بیڈ شیٹس میں جذب 9.8کلو افیون برآمد
ہیڈ محمد والا ٹول پلازہ ملتان کے قریب 2 خواتین کے قبضے سے 12کلوگرام چرس برآمد
حیات آباد پشاور انڈسٹریل بورڈ کے قریب گاڑی سے 4کلوگرام آئس برآمد.2ملزمان گرفتار
جی ٹی روڈ اٹک بس ٹرمینل کے قریب خاتون کے قبضے سے 3.6کلوگرام چرس برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔







