LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں قتل، راہزنی، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔تھانہ سنبل کے علاقے میں قتل کا ایک واقعہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں قتل، راہزنی، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔تھانہ سنبل کے علاقے میں قتل کا ایک واقعہ۔ تھانہ گولڑہ اور تھانہ ترنول کی حدود میں راہزنی کے دو الگ الگ واقعات۔ تھانہ نون کے علاقے میں سرقہ بالجبر کا واقعہ میں نامعلوم افراد نے راہگیر کو خنجر دکھا کر لوٹ لیا۔ تھانہ کھنہ، تھانہ بارہ کہو اور تھانہ آبپارہ کے علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے۔پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »