LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 99 کلوگرام منشیات برآمد

کاروائیاں

موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب 2 گاڑیوں سے 49.2 کلو چرس برآمد. خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار

غوری ٹاؤن اسلام آباد میں گاڑی سے 16.8 کلو گرام چرس، 300 گرام آئس، 30 بور پسٹل بمعہ میگزین اور 10 راؤنڈز برآمد، ملزم گرفتار

لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر سے 2.485 کلوگرام آئس برآمد. ملزم گرفتار

دالبندین بائی پاس چاغی کے قریب انٹیلیجنس کاروائی میں گاڑی کے خفیہ خانوں سے 30 کلو افیون برآمد

پشاور میں ایک نجی کوریئر کمپنی کے آفس سے بھجوائے جانے والے پارسل میں موجود استری کے اندر چھپائی گئی 300گرام افیون برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »