Islamabad National ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) گدوالیاں میں فائرنگ، 1 شخص زخمی Digital Post October 20, 2026 Share ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر