اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیمبر 2026 کے الیکشن کو چیلنج کر دیا گیا ۔ سید ندیم منصور صدر فانڈر ڈیموکریٹس گروپ الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت ھمارے پاس ہیں ۔ احمد اسامہ طاہر یہ الیکشن دوبارہ ھوں گے ۔ ڈاکٹر شاہد ضیائ
Share
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد چیمبر 2026 کے الیکشن کو چیلنج کر دیا گیا ۔ سید ندیم منصور صدر فانڈر ڈیموکریٹس گروپ
الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت ھمارے پاس ہیں ۔ احمد اسامہ طاہر
یہ الیکشن دوبارہ ھوں گے ۔ ڈاکٹر شاہد ضیائ
سید ندیم منصور کارپوریٹ ممبر جنہوں نے اسلام آباد چیمبر کا الیکشن لڑا اور آج ایلیکٹڈ کے بعد سی ایم کلاس ممبرز میں سب سے زیادہ ووٹ رکھتے ہیں نے کہا ہے کہ الیکشن نظر آنے میں شفاف دکھتا تھا اور ہم نے رزلٹ کو قبول کیا تھا ۔ لیکن الیکشن کے اگلے دن ایک دوست ملے جنہوں نے بتلایا کہ ندیم صاحب میں تو نہی آ سکا تھا لیکن دوسرے دوست نے ووٹ ڈال دیا اور ایک ووٹ آپکو اور ایک احمد اسامہ کو ڈال دیا تھا ۔ میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور سوچنے پر مجبور ھوا کہ یہ کیسے کوی اور ووٹ ڈال گیا ۔ کیونکہ میرا تعلق سیکیورٹی سے ہے اس لیئے میں نے انویسٹیگیشن شروع کر دی ۔ احمد اسامہ خود بھی پی ایچ ڈی ڈاکٹر ھیں اور سیاست کو سمجھتے ھیں اس لیئے ھم دونوں نے کام شروع کیا تو ھماری آنکھیں کھلنی شروع ھو گئیں کہ اتنی دھاندلی اور آنکھوں کے سامنے ؟ ڈاکڑ ضیا چیرمین نے فوری طور پر کمپلینٹ کے لیئے کہا جو ھم نے جمع کروا دی پر شنوایہ نہ ہوئی پھر دوبارہ ریماینڈر بھی دیا پر انہوں نے نا سنی پھر اپنے ممبرز کے لیئے حق سچ کو لے کر ڈی جی ٹی او کو پوسٹ الیکشن کمپلینٹ آرٹیکل 14 ایف 3 کے تحت آج جمع کروا دی ہے ۔ سید ندیم منصور نے بتلایا کہ جو ثبوت احمد اسامہ اور میرے پاس ھیں اس دفعہ اس سے اسلام آباد چیمبر نہیں بچ سکے گا اور اگر ھمیں انصاف نا ملا تو ھم ہائی کورٹ جائیں گے شائد سپریم کورٹ تک کیونکہ اینیف از اینف ۔ ان کے زہنوں میں ہے کہ یہ شائد قانون سے بالاتر ہیں اور جو مرضی کریں۔

