اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور محلہ سعید آباد، گھر میں سانپ داخل ہوگیا، ریسکیو 1122 کی کارروائی
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چونگی نمبر 11، محلہ سعید آباد میں وقار نامی شخص کے گھر کے کمرے میں زہریلا سانپ داخل ہوگیا جس کے باعث گھر کے افراد شدید خوف و ہراس کا شکار تھے۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی خصوصی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سانپ کو پکڑ لیا جس پر گھر کے مالک نے ریسکیو ٹیم کا شُکریہ ادا کیا۔
رپورٹ ملک رضوان چوہان ہری پور


