اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل چوری
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل چوری، بائیک سنیچنگ سمیت رابری کے دو واقعات، دارلحکومت میں سٹی زون کے تھانہ مارگلہ،تھانہ سمبل، تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ کورال، تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقوں سے چور شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ کھنہ کی حدود میں شہری سے موٹرسائیکل چھین لی گئی، تھانہ ترنول اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں راہزنی کی دو وارداتوں میں جرائم پیشہ افراد اسلحہ کے زور پر شہریوں سے رقم موبائل فونز اور قیمتی اشیاء لے گئے

