LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Karachi National

کراچی (ڈیجیتل پوسٹ) کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بڑی کاروائی، فیصل سلیم نامی ملزم دبئی سے کراچی اسمگلنگ کی غرض سے 39 عدد آئی فونز لایا

Share

کراچی

کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بڑی کاروائی، فیصل سلیم نامی ملزم دبئی سے کراچی اسمگلنگ کی غرض سے 39 عدد آئی فونز لایا، کسٹم حکام

جناح ایئرپورٹ پر موجود کسٹم کی ٹیم نے تلاشی کے بعد 39 آئی فونز پکڑے ، آئی فونز کی مالیت تین کروڑ ستر لاکھ روپے ہے ، کسٹم

ملزم معذوری کا دھوکہ دیتے ھوئے ویل چئیر پر بیٹھ کر گرین چینل کا استعمال کرتے ہوئے لاؤنج سے باہر آیا،کسٹم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »