LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزارتِ خارجہ (موفا) کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز! ​وزارتِ خارجہ، اسلام آباد اور اس کے تمام لائیزن دفاتر (لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گجرات) نے 12 اکتوبر 2026 سے کنسولر دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزارتِ خارجہ (موفا) کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز

​وزارتِ خارجہ، اسلام آباد اور اس کے تمام لائیزن دفاتر (لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گجرات) نے 12 اکتوبر 2026 سے کنسولر دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

​ نئے سسٹم کی اہم خصوصیات:

​ ای-سرٹیفکیٹ (e-Certificate): جنرل اور اپوسٹل (Apostille) اٹیسٹیشن کے لیے مطلوبہ پروسیس اور فیس کی ادائیگی کے بعد درخواست دہندگان کو بذریعہ ای میل ای-سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا (HEC کے سسٹم کی طرز پر)۔

​ گھر بیٹھے تصدیق: اب شہری اپنے گھر بیٹھے آن لائن دستاویزات کی تصدیق کروا سکتے ہیں۔ وزارت یا لائیزن دفاتر کا چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی (سوائے ان چند مخصوص کیسز کے جہاں ذاتی موجودگی لازمی ہو)۔

​ شفافیت اور آسان سروس: اس اقدام کا مقصد شہریوں کو سہولت فراہم کرنا اور عمل میں شفافیت لانا ہے۔

​ آن لائن درخواست کا پورٹل:

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل آفیشل لنک استعمال کریں:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »