اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سٹی زون، تھانہ آبپارہ کی حدود سے کار چوری
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سٹی زون، تھانہ آبپارہ کی حدود سے کار چوری، تھانہ سنبل کے علاقے میں راہگیر کو اسلحہ دکھا کر موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، تھانہ شالیمار اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں راہزنی کی دو وارداتوں میں شہریوں سے رقم موبائل فونز لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا، سٹریٹ کرائم کے دو الگ الگ واقعات میں تھانہ سمبل اور تھانہ رمنا کی حدود میں شہریوں سے رقم موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لی گئیں، تھانہ کراچی کمپنی تھانہ سمبل تھانہ ترنول تھانہ شمس کالونی تھانہ کرال کے علاقوں سے شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل چوری ہو گئے

