LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) مری کی رہائشی لڑکی کے ساتھ تھانہ بہارکہو کی حدود میں زیادتی کا واقع ، درخواست پر مقدمہ درج، ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا، حکام سے کارروائی کی اپیل

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ): مری کی رہائشی لڑکی کے ساتھ تھانہ بہارکہو کی حدود میں زیادتی کا واقع ، درخواست پر مقدمہ درج، ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا، حکام سے کارروائی کی اپیل

اسلام آباد: تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمے کے باوجود نامزد ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی، جس پر متاثرہ لڑکی نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور ملزم کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »