اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، پولیس ہائی آفیشل کی تمام ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم، کسی مقام پر زائد افراد دکھائی دینے پر کاروائی کی ہدایت ، تمام داخلی و خارجی راستے سیل کر دئیے گئے ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند، حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی۔

