LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے، کھلی کچہری میں سائبر کرائم سے متاثرہ شہریوں نے شرکت کی ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بروقت اور فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، سائبر فراڈ اور ہراسانی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے، کھلی کچہری میں سائبر کرائم سے متاثرہ شہریوں نے شرکت کی ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بروقت اور فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، سائبر فراڈ اور ہراسانی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »