LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان نے ’فتح 4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کرلیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان نے ’فتح 4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کرلیا’ ’فتح 4‘ مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے’ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشن نظام سے لیس یہ میزائل طویل فاصلے تک اپنے اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے میزائل تجربے کا مشاہدہ پاک فوج کے سینیئر افسران کے علاوہ میزائل تیار کرنے والے ادارے کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور تمام سروسز چیفس نے ‘فتح-4’ توسیعی ورژن کے کامیاب تجربے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »