LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) 🚨خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ

🔥تھانہ حسن ابدال کے پولیس اہلکار حسیب الحسن کے مطابق ٹک ٹاکر لائبہ عرف گجراتن نے پولیس چوکی میں داخل ہو کر مجھ پر فائرنگ کی ملزمہ لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »