LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی و راہزنی سمیت موٹر سائیکل چوری کے چار واقعات

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی و راہزنی سمیت موٹر سائیکل چوری کے چار واقعات، تفصیلات کے مطابق تھانہ گولڑہ، سنبل، انڈسٹریل ایریا، اور شہزاد ٹاؤن کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری ہو گئے، تھانہ ترنول کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو شہری کا گھریلو سامان، نقدی اور قیمتی اشیاء لے گئے، تھانہ کراچی کمپنی اور سنگجانی کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر راہزانی کی دو وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فونز اور نقدی وغیرہ چھین لی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »