اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے، سرقہ بالجبر کی دو وارداتیں رپورٹ ہوئیں ، سٹریٹ کرائم کے دو واقعات ، تفصیلات کے مطابق ، تھانہ نون اور تھانہ بارہ کہو کے علاقوں میں اسلحے کے زور پر دو وارداتوں میں شہریوں سے گھریلو قیمتی سامان نقدی وغیرہ لوٹ لیا گیا، تھانہ ترنول اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں سٹریٹ کرائم کی دو وارداتوں میں گن پوائنٹ پر شہریوں سے رقم موبائل فونز اور موٹر سائیکل چھین لیے گئے، تھانہ سنبل، انڈسٹریل ایریا اور تھانہ لوہی بھیر کے علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے

