LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نون کی حدود میں پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے والا اسنیچر پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نون کی حدود میں پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی،

راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے والا اسنیچر پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک

ملزم راہزنی کی واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا،پولیس نے بہادری اور جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعاقب کیا،فرار ہونے والے ملزم نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ملزم ہلاک ہوگیا،فائرنگ کے دوران کانسٹیبل پیٹ پر گولی لگنے زخمی، ہونے والے کانسٹیبل کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ہلاک ملزم کے قبضے سے راہزنی کی واردات میں چھینے گئے 03 موبائل فونز برآمد ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور .30 بور پستول بھی برآمد ، پولیس افسران جائے وقوعہ پر موجود، شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »