LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لیے ہسپتال موجود ہیں

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لیے ہسپتال موجود ہیں پولیس افسران نے زخمی کانسٹیبل کی خیریت دریافت کی، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت،کانسٹیبل کی بہادری اور فرض شناسی کو سراہا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »