LOADING

Type to search

Islamabad National

کھاریاں/اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) عبیداللہ بیگ کے یوم پیدائش یکم اکتوبر کے موقع پر ایف جی بوائز ڈگری کالج کھاریاں کینٹ کے کانفرنس ہال میں اس کالج کے شعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر عمران شہزاد کی کتاب عبیداللہ بیگ ایک مطالعہ پر تقریب ہوئی

Share

کھاریاں/اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) عبیداللہ بیگ کے یوم پیدائش یکم اکتوبر کے موقع پر ایف جی بوائز ڈگری کالج کھاریاں کینٹ کے کانفرنس ہال میں اس کالج کے شعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر عمران شہزاد کی کتاب عبیداللہ بیگ ایک مطالعہ پر تقریب ہوئی جس کی صدارت کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد اسجد صاحب نے کی۔نظامت پروفیسر عبدالباسط نے کی اور کتاب کے مندرجات،ابواب،اسلوب اور عبیداللہ بیگ کی شخصیت پر پروفیسر الطاف حسین بھٹہ،پروفیسر صداقت کاظمی اور پروفیسر عابد بشیر نے گفتگو کی۔آخر میں ڈاکٹر عمران شہزاد نے عبیداللہ بیگ کی شخصیت کی مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی ادبی خدمات کا احاطہ کیا۔تمام شرکا نے عبیداللہ بیگ کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔آخر میں ڈاکٹر عمران شہزاد نے کالج اساتذہ کو اپنی کتاب پیش کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »