اسلام آباد اسپیکر قومی (ڈیجیٹل پوسٹ) اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن اراکین کا اجلاس کا پہلا دور اختتام پذیر، ترجمان قومی اسمبلی
Share
اسلام آباد، 2 اکتوبر، 2026 (ڈیجیٹل پوسٹ)؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن اراکین کا اجلاس کا پہلا دور اختتام پذیر، ترجمان قومی اسمبلی
حکومتی وفد پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی،
حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن نے اپنے موقف سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔
مختلف معاملات پر تحمل سے تفصیلی گفتگو ہوئی، ترجمان قومی اسمبلی
مذکرات کا دوسرا دور کل 2 بجے اسپیکر چیمبر میں منعقد ہو گا،ترجمان قومی اسمبلی
حکومت اور پی پی پی کا اپوزیشن کے ساتھ قومی مسائل کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت ، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء امیر مقام، رانا ثناء اللہ، محسن نقوی، طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری اجلاس میں شریک۔
سینیٹر شیری رحمان، اراکین قومی اسمبلی نوید قمر اور اعجاز حسین جاکھرانی اجلاس میں شریک۔
اپوزیشن رہنما بیرسٹر گوہر خان، راجہ ناصر عباس، ملک عامر ڈوگر اور سابق اسپیکر اسد قیصر کے علاؤہ سلمان اکرم راجہ بھی اجلاس میں شریک

